Recents in Beach

رسولی یا گلٹی کا علاج

رسولی۔یا گلٹی۔
گل کیسو 100گرام لے کر صاف کر کے رکھ لیں۔اس میں سے 20گرام لے کر رات سونے سے پہلے  ایک گلاس پانی میں ابال لیں۔جب اچھی طرح سے ابل جائیں۔تو دیگچی۔اتار کر ۔اس پانی کو نیم گرم کرلیں۔اس میں ایک دیسی کپڑا لے کر۔گلٹی یا رسولی۔جسم کے کسی بھی حصہ میں ھو ۔اس پر صرف 10 منٹ ٹکور کریں۔صرف 20 دن۔اپ کی گلٹی پہلے 5 دن میں نرم ھوگی۔پھر تحلیل ھو جائے گی۔۔اس نسخہ کو تین بار پڑھ لیں۔پھر عمل شروع کریں۔
یہ نسخہ میرا  بار ھا کا مجرب ھے۔اسان بھی ھے۔اگر اس کے ساتھ۔
مسہل نمبر5 کے کپسول 3 ٹائم کھلا دیں تو سونے پر سہاگا کا کام دیں گے۔

مسہل گرم تر
سندھ۔50 گرام۔نوشادر ٹھیکری 25 گرام مرچ سیاہ 15 گرام۔سناء مکی۔50 گرام صاف کی ھوئ۔ان سب کو گرینڈ کرلیں۔اور  درمیانہ کپسول 250 ایم جی۔کا بھر لیں۔3 ٹائم تازہ پانی سے کھلائیں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *