سفوف قوت مردانہ
نسخہ جنسنگ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ستاور 50 گرام، بیج بند 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام اسگند ناگوری 50 گرام، کونچ کے بیج 50 گرام مغز پستہ 100 گرام ، مغز بادام 100 گرام کوزہ مصری 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے. وزن بڑھا دے گا سوکھے مُرجھائے لوگوں کا..امساک پیدا کرئے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا مرد کو مکلمل مرد بنا دے گا عورتوں کو اگر استعمال کروایا جائے تو خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا. انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا .. ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی. بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے....
تیار شدہ حاصل کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کرے
احقر حکیم ح
9338777700

0 Comments