چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
پودینے کا تیل
چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں ہوتی۔ آپ کے گھر میں اگر چوہے آتے ہیں تو آپ تیل میں روئی کو ڈبو کر ان تمام جگہوں پر رکھ دیں جہاں سے چوہے گزرتے ہوں اور یہ عمل 4 سے 5 دن بعد دہرائیں اور پھر دیکھیں کہ چوہے کس طرح آپ کے گھر سے بھاگ جائیں گے۔

0 Comments