Recents in Beach

گنڈہ بواسیر خونی بادی کا عمل


        گنڈہ بواسیر خونی بادی

اگر کسی شخص کو خونی یا بادی بواسیر ہو گیاہو.تو اس عمل کو استعمال کریں.ان شاءاللہ فائدہ ہوگا..کچا سوت سرخ رنگ ڈیڑھ گز لمبا اکیس تار لیکر. اس تار پر سورہ الھب.( تَبَّت یَدَا اَبِی لَھَب) ایک بار پڑھ کر ایک گرہ لگائے اور اس پر دم کرے اسی طرح اکیس مرتبہ پڑھے اور ہر بار ایک گرہ لگا کر اس پر دم کرتا جائے...اس کے بعد پھر الٹی طرف سے ہر گرہ پر ایک مرتبہ
لا الہ الا انت سبحانک انّی کنت من الظّالمین اور رَبِّی اِنِّی مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنتَ اَرحَمُ الرَّاحِمِین...پڑھ کر دم کرتا جائے
پھر سیدھی طرف سے ہر گرہ پر ایک مرتبہ ..
وَقِیلَ یَا اَرضُ ابْلَعِی مَآءَکِ وَیَاسَمَآءُ اَقلِعِی وَغِیضَ المآءُ وَقُضِیَ الاَمرُ وَاسْتَوَتْ عَلَی الجُودِیِّ وَقِیلَ بُعداً لِلقَومِ الظَّالِمِینَ ...
دم کرتا جائے اور بواسیر والے کی کمر پر باندھ دی جائے ....اس کے بعد ایک بوتل پانی میں آب زمزم ملاکر اس پانی میں صبح وشام روزانہ اکتالیس دن.اول وآخر درودشریف گیارہ گیارہ بار.سورہ فاتحہ اکتالیس بار .پڑھکر دم کرتے رہیں.پانی میں پانی ملاتے رہیں.اور پیتے رہیں.ان شاءاللہ خونی وبادی بواسیر سے شفاء ملےگی.عمل اکتالیس دن کریں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *