Recents in Beach

آیات شفاء سے علاج


                   آیات شفاء

کسی بھی طرح کے لا علاج امراض میں..
مبتلا شخص کے لئے.. آیات شفاء کا استعمال کریں.اس کوزعفران سے لکھکر روزانہ صبح وشام پانی میں ڈالکر پیتے رہیں.اور اسی پانی میں اس دعاء کو اکتالیس بار صبح وشام پڑھکر دم کرتے رہیں..اول وآخر دوردشریف گیارہ گیارہ بار.
آیات شفاء یہ ہیں
وَیَشفِ صُدُورَ قَومِِ مُّؤمِنِین  ( سورہ توبہ آیت 16 )
وَشِفَاءُُ لِّمَا فِی الصُّدُور  ( سورہ یونس آیت 57 )
یَخرُجُ مِن بُطُونِھَا شَرَابُُ مُختَلِفُُ اَلوَانُہ شِفَاءُُ لِّلنَّاسِ ( سورۃ النحل آیت 69 )
وَنُنَزِّلُ مِنَ القُرآنِ مَاھُوَ شِفَآءُُ وَّرَحمَۃُُ لِّلْمُؤمِنِین ( سورہ بنی اسرائیل آیت 82 )
اس عمل کو اکتالیس دن کریں.ان شاء اللّٰہ ہر مرض میں فائدہ ہوگا.ان شاء اللہ شفاء ملے گی .طالب

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *