محبت حاصل کرنے کا عمل
اگر دوشخصوں کے درمیان نفرت یادشمنی ہو.دشمنی کو محبت میں بدلنے کے لئے اس عمل کو کریں.یامیاں بیوی میں محبت قائم کرنے کے لیے.یا اولاد کو فرمابردار بنانے کے لئے. اس آیات کو آپ جمعرات یاجمع کے دن بعد نماز فجر مشق زعفران سے لکھ کر دیں. یا کسی میٹھی چیز پردم کرکے کھلائیں یا پلائین، دم کرنے کی تعداد اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں.ان شاء اللہ گیارہ دن .اکیس دن .اکتالیس دن.میں بے پناہ محبت ہوگی. مجرب عمل ہے۔
وہ آیات یہ ہیں:
یَآ اَیُّہَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰکُمْ مِّنْ ذَکَرٍ وَّاُنْثٰی وَجَعَلْنٰکُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْاط اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰہِ اَتْقٰکُمْط اِنَّ اللّٰہَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ۔ (حجرات: ۱۳) أَلَّفَ بَیْنَ فَلان بن فَلان وفلانۃ بنت فلانۃ کَمَا أَلَّفْتَ بَیْنَ مُوْسَی وَہَارُوْنَ مثلاً کَلِمَۃً طَیِّبَۃً کَشَجَرَۃٍ طَیِّبَۃٍ اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَّفَرْعُھَا فِی السَّمَآئِoلا تُؤْتِیْٓ اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ م بِاِذْنِ رَبِّھَا ط وَیَضْرِبُ اللّٰہُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَذَکَّرُوْن۔ (ابراہیم: ۲۴، ۲۵) 1
فلان بن فلاں کی جگہ شوہر اور اس کے باپ کانام لے اور فلانۃ بنت فلانۃ کی جگہ بیوی اور اس کی ماں کانام لے۔.مجرب عمل ہے۔طالب دعاء

0 Comments