کندذہن دماغ تیزکرنےکاعمل
ایک بوتل تیل .اور آب زمزم یا آب باراں پرسات سو چھیاسی مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم کو روزانہ پڑھ کر دم کرتے رہیں.اور کند ذہن کو چالیس یوم تک ایک گلاس روزانہ پلائیں.تو اس کا ذہن تیز ہوجائے گا.پڑھنے میں دل بھی لگےگا.ایسے لڑکے یا لڑکیاں جو شکایت کرتی ہیں کہ ہمارہ پڑھنے کو دل نہیں کہ رہا ہے.یا دماغ کام نہیں کر رہا ہے.تو ان کو بھی استعمال کرائیں.کم سے کم اکتالیس دن.یا ایک سوبیس دن عمل کریں.ان شاءاللہ دماغ بھی تیز ہو جائے گا.اور پڑھنے میں بھی دل لگےگا

0 Comments