علوی جادو سحرکاتوڑ
اگر کسی کو سفلی یاعلوی جادو سحر کرتب .ٹونا.لگا ہو .اور ختم نہ ہو رہاہو.تو اس عمل کے ذریعہ سحر جادو کا توڑ کرسکتے ہیں.پنجوقتہ نمازوں کے بعد یہ عمل کریں.کسی طرح کانظربد.سحر.
جادو.سفلی.ٹونا.عمل کرنے والے پر اسر نہیں کریگا.اور اگر کیا ہوا ہے .تو وہ اثر ختم ہوجائے گا.عمل پابندی سے کریں.
اول وآخر درودشریف گیارہ گیارہ بار.
اور دعاء گیارہ بار ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھ نے کا اہتمام کریں..جادو ٹونا اگر پلٹنا چاہیں.تو نیت کرکے عمل کوکریں.کرنے والے پر پلٹ جائےگا.مجرب عمل ہے.دعاءیہ ہے.
{وَاتَّبَعُوْا مَا تَتْلُوا الشَّیٰطِیْنُ عَلٰی مُلْکِ سُلَیْمٰنَ وَمَا کَفَرَ سُلَیْمٰنُ وَلٰکِنَّ الشَّیٰطِیْنَ کَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَآ اُنْزِلَ عَلَی الْمَلَکَیْنِ بِبَابِلَ ھَارُوْتَ وَمَارُوْتَ وَمَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَحَدٍ حَتّٰی یَقُوْلَآ اِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَۃٌ فَلاَ تَکْفُرْ فَیَتَعَلَّمُوْنَ مِنْھُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِہٖ بَیْنَ الْمَرْئِ وَزَوْجِہٖ وَمَا ھُمْ بِضَآرِّیْنَ بِہٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ وَیَتَعَلَّمُوْنَ مَا یَضُرُّھُمْ وَلَا یَنْفَعُھُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰہ مَا لَہٗ فِی الْاٰخِرَۃِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِہٖٓ اَنْفُسَھُمْ لَوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَO}1
یہ آیت پہلے پارے کی رکوع نمبرگیارہ.
آیت نمبر ایک سو ایک سے ایک سو دو تک کی ہے.اس کو دیکھ کر صحیح ادائگی کے ساتھ درست کرکے پڑھیں.ان شاءاللہ فائدہ ہوگا.۔طالب دعاء

0 Comments