اولاد نہ ہونا۔حمل گرجانا
نمبر ایک.....
صبح وشام اول وآخردرودشریف گیارہ گیارہ بار.سورہ یس .سورہ رحمن .سورہ جن.ایک ایک بار پڑھیں.اور پڑھکر روزانہ سرسو کے تیل اور پانی میں دم کرتے رہیں.پانی میں آب زمزم بھی ملالیں..تیل اور پانی ختم ہونےسےپہلےملالیں.زیادہ سے زیادہ پانی پیتے رہیں.اور تیل کو پورے بدن پر روزانہ لگاتے رہیں.
نمبر دو....
شام میں جب تیل اور پانی میں پڑھکر دم کریں.تو اسی وقت اس عمل کو کریں.
تین عدد انجیر لیکر ایک انجیر پر .سورہ یس.ایک پر سورہ رحمن.ایک عدد پر سورہ جن.پر پڑھکر دم کرکے .انجیر کو شام میں کم سے کم دو گلاس پانی میں بھگودیں.اور صبح کھالی پیٹ انجیر کھالیں.اور پانی پی لیں.یہ عمل میاں میوی دونوں حضرات کریں.
نمبر تین.....
گیارہ عدد بیر کے پتے لیکر .پتے صاف ستھرے ہوں.دھبے .سوراخ .سوکھے نہ ہوں.تازہ ہوں.
اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھکر سارے پتے پر ایک ساتھ دم کریں.
اس کے بعد ہر ایک ایک الگ الگ پتے پر
سورہ فاتحہ. آیت الکرسی.چاروقل.سورہ بقرہ کی پہلی اور آخری رکوع.گیارہ گیارہ بار ہر پتے پر دم کریں.دم کرنے کے بعد
اس گیارہ پتے کو .تین سے پانچ لیٹر پانی میں ڈال کر ابالیں.نیم گرم ابالنے کے بعد اتارلیں.اس پتے والے پانی میں پانی ڈالکر غسل کریں.غسل کا عمل روزانہ کریں.
عمل سات دن غسل کا جاری رکھیں.
نمبر چار.....
پرہیزی گرم مسالہ.تیکھی چیز.کھٹی چیز.سے پرہیز کریں.کھانا کھانے کے بعد فورا پانی نہ پیئے.فل پیٹ کھانا نہ کھائیں.گوشت مچھلی انڈہ دودھ دہی وغیرہ کھاسکتے ہیں.اور استعمال کرنے کے لئے دوتعویذ ہم سے منگالیں.یہ عمل ایک سوبیس دن تک جاری رکھیں.ان شاءاللہ اللہ رب العزت آپ کی خواہش ضرور پوری کریں گے.طالب دعاء

0 Comments