Recents in Beach

سرکے بالوں کاجھڑنا.... بالو کا عمل

      سرکے بالوں کاجھڑنا

اگرکسی کے سرکے بال جھڑرہے ہوں.اور دواء وغیرہ سے فائدہ نہ مل پارہاہو.
بعض مرتبہ یہ تو دماغ کی کمزوری کے سبب ہوتا ہے بعض مرتبہ سحر,  جادو, سفلی اور آسیبی اثر کی بنا پر ہوتا ہے بہر کیف اس عمل سے ان شاء اللّٰہ سر کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے عمل یہ ہے... سورۂ اللیل.( وَاللَّیلِ اِذَا یَغشیٰ) مکمل سورہ. سرسوں یا کھوپرے کے تیل پر.اور ایک بوتل پانی میں اکتالیس مرتبہ.اول وآخر درودشریف گیارہ گیارہ بار.روزانہ صبح وشام پڑھ کر دم کریں. اس تیل کو روزانہ سوتے وقت رات میں سرپر.ہاتھوں اور پیروں میں.اور کان.ناک.میں ڈالیں.اور مالش کر کے سوئیں.اور پانی کو پیتے رہیں.پانی میں پانی.اور تیل میں تیل ملاتے رہیں.پانی میں تھوڑہ آب زمزم بھی ملالیں.ان شاء اللّٰہ اکتالیس دن سے ایک سوبیس دن عمل کرنے سے سر کے بال جھڑنے بند ہو جائیں گے .مجرب عمل ہے.ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *