Recents in Beach

بواسیر کا علاج.. بواسیر اور پرہیز ..قرانی عمل

             بواسیر کا علاج

پانچ عدد انجیر لیکر ہر انجیر پر اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار.
سورہ فاتحہ مع بسم اللہ کے اکتالیس بار پڑھ کر دم کرکے انجیر کو شام میں دو گلاس پانی میں ڈال کر بھگودیں.اور صبح میں کھالی پیٹ انجیر کھاکر پانی پی لیا کریں.۔
                  پرہیزی

گرم اشیاء.گرم مسالہ.تیل والا سامان.انڈہ مچھلی .گوشت.چائے .ارد کی دال پرہیز کریں.بیگن.آلو.کھٹی .تیکھی.چیز سے پرہیز کریں.پیٹ بھر کر کھانہ نہ کھائیں.کھانہ کھانے کے بعد فورا پانی نہ پیئے.قبض پیدہ کرنے والی چیز نہ کھائیں.گڑ نہ کھائیں.کھانے میں یہ سب زیادہ استعمال کرین.جیسےمولی.پیاز.ہری سبزی.سلاد.پھل .امرود.کیلا.پپیتا .دہی.وغیرہ زیادہ استعمال کریں.جس جگہ زخم ہے.اس جگہ زیتون کا تیل روئ میں بھگوکر لگائیں.اور دوتعویذ ہم سے مگالیں.باقی باتیں کال کرکے مشورہ کرلیں....ان شاءاللہ بات ہوگی

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *