Recents in Beach

پرانابخاراتارنے کاعمل

            پرانابخاراتارنے کاعمل

اگر کسی کو کافی عرصہ سے بخار ہو رہا ہو.اور کسی طرح سے نہ اتر رہا ہو.توبخار کو اتارنے کے لئے.کالا دھاگا سات تار .اپنے پیر کے انگوٹھے لیکر پیشانی تک ناپ کر .ان سات دھاگوں کو ملا کر سورہ فاتحہ  سورہ اخلاص سورہ فلق اور سورہ ناس مکمل ایک مرتبہ پڑھ کر ایک گرہ لگائیں.گرہ لگاتے وقت اس پر دم کریں. اسی طرح دوسری مرتبہ پڑھ کر دوسری گرہ دے اور دم کریں .اسی طرح سات مرتبہ پڑھیں اور سات گرہ لگائیں. اور اس گنڈے کو مریض کے گلے میں ڈالیں.اور پانی میں دم کرکے پلائیں..ان شاء اللّٰہ پرانا سے پرانا بخار اترجائے گا ..

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *