Recents in Beach

پیلیا کا مجرب روحانی عمل

    پیلیا کا مجرب روحانی عمل

سب سے پہلے آپ نیم کی کچھ ڈنڈییاں لیں جو پتوں کے ساتھ ہوں.اول وآخر دورد شریف گیارہ بار.سورہ قریش اکیس بارپڑھتے جائیں. اور مریض کے سر سے پاؤں تک جھاڑتے جائیں.اسی طرح سات دن یا گیارہ دن  تک کریں.اور ایک بوتل پانی میں روزانہ دم کرکےپلاتے رہیں.ساتھ ہی کھڑا نمک ایک چمچ پر درود تاج 21 بار پڑھیں.مریض کو روزانہ صبح نہار منہ ایک نمک کا ٹکڑا کھلائیں.دہی نیم کا رس.مریض کو ٹھنڈی چیز کھلائیں.اور پلائیں.
ان شاءاللہ تعالی پلیا ختم ہو جائے گا...طالب دعاء

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *