بواسیر کا لاجواب علاج
آپ اچھی طرح واقف ہیں کہ جس کسی کو یہ منحوس مرض پکڑ لے جلدی جانے کا نام نہیں لیتا شروع شروع میں لوگ انگریزی دواؤں کا خوب سہارا لیتے ہیں. اور ہزاردس ہزار.بعض لوگ تو اس بیماری کے علاج میں لاکھوں روپے ڈاکٹروں اور حکیموں کو دے دیتا ہے تاکہ علاج ہوجائے الا ماشاء اللہ کسی کا علاج ہو بھی جاتا ہے لیکن اکثر لوگوں کا علاج نہیں ہو پاتا اس لیے آپ کی خدمت میں ایک آسان نسخہ پیش کیا جاتا ہے تاکہ دکھے دلوں کو قرار آجائے.خونی بواسیر کا علاج ہلدی سے کریں اس طرح کہ روزانہ صبح خالی پیٹ آدھا چھوٹا چمچ ہلدی پاؤڈر ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ.اس پانی میں اکتالیس بار سورہ فاتحہ .اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار.پڑھ کر.دم کرکے استعمال کریں واضح رہے کہ ہلدی پاؤڈر اپنے ہاتھوں سے پسی ہوئی ہو تو زیادہ بہتر ہے ورنہ مجبوری میں جو بھی دستیاب ہو استعمال کریں اور رات کو مولی کا رس بھی پی لیا کریں.مجرب ہے شفاء ملنے کے بعد دوا بند کردیں اور دعاء خیر میں یاد رکھیں.طالب دعاء.۔

0 Comments