جادوسحرپلٹنےکاعمل
اس عمل کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے.اس عمل کے کرنے سے جادو، ٹونہ، تعویز جو بھی جلائے ، کھلائے،پلائے،دبائے گئے ہوں. سب عمل واپس پلٹ جاتےہیں. اور گیارہ دن میں سبھی حالات ٹھیک ہو جاتے ہیں. اس لیے یہ عمل مجرب المجرب ہےجو جادو ٹونے کو زمین سے، جسم سے ہر جگہ سے کھینچ کر کرنے کروانے والے پر واپس پلٹ جاتا ہے.
عمل یہ
وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ.
اس آیت کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد.
اور مغرب کے وقت. 60 بار تلاوت کر کے ہاتھوں پہ پھونک مار کر اپنے جسم پہ پھیر لیں اور گھر میں مشرق ، مغرب ، شمال ، جنوب ، چاروں طرف پھونک مار دیںانشااللہ جو بھی جادو ٹونے کے اثرات ھوں گے سب کرنے کروانے والے کی طرف پلٹ جائے گا

0 Comments