تھائرائڈ کا شافی علاج (thyroid)
نسخہ :-
ترپھلہ
ترکٹو
ارجن چھال
کھیر چھال
ناگ موتھ
فلفل سفید
اجوائن دیسی
دارچینی
ناگ کیسر
ہر ایک 100 گرام
کانچنارا گوگل 250 گرام مصری ایک کلو
ترکیب تیاری :- تمام کا سفوف بناکر تین گرام صبح و شام ایک کپ برگ پیپل کے جوشاندہ سے دیں.
پیپل کا جوشاندہ :-
برگ پیپل تین عدد
مصور کی دال دو چائے کے چمچ فلفل سیاہ پانچ عدد
پانی چار کپ
رات کو بھگو کر رکھ دیں صبح جوش دیں یہاں تک کہ پانی دو کپ ہو تب اتار کر تھنڈا کرکے چھان لیں اور استعمال کرے ایک کپ صبح و شام.
ہیپر تھائرائڈ کیلئے مجرب ہے. سینکڑوں مریضوں پر تجربہ کر چکا ہوں مطب پر کئی سالوں سے بناکر دیتا ہوں زبردست رزلٹ ہے اسکے تھائرائڈ کتنا بھی بڑھا ہوا ہو ہفتہ عشرہ میں نارمل کر دیتا ہے.

0 Comments