Recents in Beach

قواعد علم الحروف.اعداد کو سیکھے

        قواعد علم الحروف

حروف ابجد قمری کے نقوش سے فائدہ اٹھانے والے حضرات کے چوبیس گھنٹے کے معمولات یہ ہیں.اس معمولات کو کرنے کے ساتھ ساتھ آپ حرف ابجد کے نقوش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں.ہماری طرف سے اجازت ہے. اورحروف ابجد کے 28حروف کے نقوش کے لئے رابطہ کریں.اور یہ معمولات وظائف جمعرات سے شروع کریں.باقی باتیں واٹساپ پر ہونگی.ان شاءاللہ.

          ☀️معمولات وظائف☀️

1⃣   پانچوں نمازوں کی پابندی سنت و نفل کے ساتھ اہتمام کرنا.
2⃣   مسواک کا اہتمام
3⃣   ہمیشہ باوضو رہنا
4⃣   درودشریف واستغفار کی کثرت کرنا.
5⃣   بعد نماز فجر
سورہ یس ایک بار.
6⃣   بعد نماز عشاء
سورحمن ایک بار.
7⃣   عطر استعمال کرنا.ایک ایک بار عطر پر یہ سورتیں پڑھ کر دم کرنا.
سورہ یس. سورہ رحمن.سورہ جن.
8⃣   ہر پنجوقتہ فرض نماز کے بعد.
سورہ فاتحہ اکتالیس بار. مع بسم اللہ کے پڑھیں.شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ گیارہ بار.
9⃣   کھانے پینے میں حرام اور مکروہات چیز سے پرہیز کرنا.
0⃣1⃣   بدبودار چیز سے پرہیز کرنا.
1⃣1⃣   زبان کی حفاظت کرنا.
2⃣1⃣   نگاہ کی حفاظت کرنا.
3⃣1⃣   شرمگاہ کی حفاظت کرنا.
4⃣1⃣   زیادہ تنہائ اختیار کرنا.
5⃣1⃣   عمل شروع کرتے وقت یہ دعاء تین بار پڑھکر سینے پر دم کریں.
یا حافظ یا حفیظ یا رقیب یا وکیل.
باقی باتیں ان شاءاللہ  کال پر ہونگی.رابطہ کے لئے کال کریں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *