Recents in Beach

حاضرات موکل بادشاہ، حاضری کا عمل ،


        حاضرات موکل بادشاہ
             عزیمیت
یانصیر یا نصیر یا نصیر.یا باسط یا باسط یا باسط.جن پری دیو سب حاضرشو حاضر شو حاضرشو بحق سلیمان بن داؤدعلیہ السلام...........
عروج ماہ نوچندی جمعرات بعد نماز عشاء .باپرہیز مندرجہ بالاعزیمیت کو. ایک سو دس بار. اکتالیس دن تک پڑھیں.مع اول وآخر درودابراہیمی گیارہ گیارہ بار پڑھیں.زکوۃ ادا ہو جائے گی.
پھر اکیس مرتبہ عمل کوہمیشہ ورد میں رکھیں.تاکہ عمل ہمیشہ قابو میں رہے.اور جب بھی حاضرات کی ضرورت پیش آئے .تو دس بارہ سال کے بچے کو لٹائیں.اور اس پر سفید چادر ڈالدیں.اور عمل مزکورہ بالا کوصرف  اکیسں مرتبہ پڑھ کر دم کریں.اور بچے سے پوچھیں
روشنی نظر آئ یا آپ کو کوئ شخص نظر آرہا ہے.جب بچہ کہے کہ کوئ شخص نظر آرہاہے.تو عامل بچے سے کہے کہ مجھے بادشاہ سلامت کے دربار میں لے چلو.آپ کی مہربانی ہوگی.جب بادشاہ کے دربار میں پہونچ جائے.تو بچہ اور عامل بادشاہ سلامت کو. سلام عرض کرے.اور جو بھی عرض مدعاء ہو بیان کرے.ان شاءاللہ ہر سوال کا جواب مل جائے گا.اور کسی طرح کا کام ہوجیسے .جنات خبیث کو جلانا.قید کرنا.دفینہ کا پتہ لگانا.چور کا پتہ لگانا.غائب کا پتہ لگانا.سارے کام ہونگے.عمل کے لئے اجازت شرط ہے.
اجازت کے لئے کال کریں.طالب دعاء.

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *