عامل کے لئے خاص تحفہ
ہمزاد سے مدد وخبر لینا
نوچندی جمرات سے عمل شروع کرنا ہے-
اپنے الٹے ہاته پر دونوں طرف اپنا نام لکهیں.اور پهر لیٹ جائیں اور اس ہاته کو اپنے سینے پر جہاں گڑها سا ہوتا ہے وہاں رکهیں-101 مرتبہ سورہ القریش پڑهیں-
اسی حالت میں سو خائیں-چند دنوں میں ہی آپکا ہمزاد آپ سے خواب میں رابط کرے گا- جب آپکا ہمزاد نظر آنے لگ جائےتو جو بهی آپ کا کام ہو کسی کاغذ پر لکھ کر اپنے سرہانے رکھ دیں-اورسورہ القریش 101 مرتبہ پڑتے ہوئے سوجائیں-
آپ کا ہمزاد آپکو خواب میں اس کا جواب دے گا جو کام ہوگا وہ بهی کر دے گا.یہ عمل وہ حضرات نہ کریں.جو دل کے کمزور ہوں.عمل کی اجازت لینا ضروری ہے...طالب دعاء

0 Comments