حاضرات ہمزاد خود
ہمزاد کو تسخیر کرنے کا نایاب مجرب عمل.اس عمل میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے شرائط کی پابندی ضروری ہے.
عمل شروع کرنے کے لئے پاک صاف روم اور جگہ متعین ہو.عمل کرتے وقت کوئ وہاں دوسرہ شخص موجود نہ ہو.
نماز کی پابندی.جگہ متعین.وقت متعین.
بدبودار چیز سے پرہیز.ہمیشہ باوضو رہیں.سنت ونفل کا اہتمام.نیت درست رکھیں.دل ودماغ میں کسی کے بارے میں برا نہ سونچے.درود شریف .واستغفار کا ورد رکھیں.خوشبو زیادہ استعمال کریں.
عمل شروع کریں.اس عمل کو شروع کرنےکے لئے کوئ خاص دن مقرر نہیں .آپ کسی بھی دن اس عمل کو شروع کر سکتے ہیں.ایک کورے پیالے میں تیل بھر کر اس میں روئ کی ایک موٹی باتی ڈال کر چراغ روشن کر کے اپنے پشت پر.یعنی پیٹھ کے پیچھے رکھیں.اور اپنے سائے پر نظر جماکر اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں.دورانے عمل پرہیز کریں.ہر قسم کا گوشت.گوشت سے بننے والی کوئ اشیاء نہ کھائیں.دودھ.دہی.لسی مکھن.گھی. پیاز اور لہسن.مولی.وغیرہ سے پرہیز کریں.اکتالیس دن کا عمل ہے.اکتالیس دن میں حاضر نہ ہو.تو دوسری بار کریں.یا تیسری بار کریں.ان شاءاللہ تین بار ہی ہمزاد حاضر ہوگا.ایک بوتل پاس میں رکھیں.اورجیسے ہمزاد حاضر ہو.بات کئے بغیر ہمزاد سے کہیں.اے ہمزاد اس بوتل میں گھس جاؤ.بوتل میں ہمزادآجائےگا.
آپ بوتل کو کارک سے بند کردیں.اور پھر اس ہمزاد سے کہیں.کے عہد کرو.کہ جب میں بلایا کرونگا. تو فورا تم آجاؤگے.اور اپنے بلانے کی ترکیب بھی بتادو.وہ عہد کرےگا.اپنے بلانے کی ترکیب بھی بتادیگا.اب بوتل کا منھ کھولدیں.وہ چلاجائے گا.پڑھنے کی عزیمیت یہ ہے....
عزمت علیکم یامعشر الجن والانس والارواح بحق حضرت سلیمان علیہ السلام بن داؤد علیہ السلام احضرو احضرو احضرو یا قوم ہمزاد حاضر شو بحق یا حی یاقیوم برحمتک یا ارحم الراحمین......
اس عمل کو شروع کرنے کے لئے اجازت ضروری ہے.بغیر اجازت کرنے اور دوران عمل باقائدہ پرہیز نہ کرنے سے شدید نقصان کا خطرہ رہتا ہے.عمل میں کامیابی کے لئے دعاء گو ہوں.اجازت کے لئے کسی بھی روحانی عامل سے رجوع کریں.ان شاءاللہ کامیابی ملے گی.

0 Comments