قوت وطاقت کامجرب عمل
کوئی شخص اپنی جسمانی و روحانی قوت میں کمی محسوس کرتا ہے-یاکسی طرح کی کمزوری محسوس ہوتی ہو.تو یہ عمل کریں-ان شاء اللہ طاقت اور قوت میں بے پناہ اضافہ ہوگا-دن یا رات کا کوئی بهی ایک وقت جو آپ کو سہولت کا میسر ہو وہ مقرر کر لیں-ایک بار میں 15 پندرہ مرتبہ یا قوی پڑهے. اور پڑهتے ہوئے بدن پر ہاته پهیرتا جائے جب 15 پندرہ مرتبہ یاقوی پڑه لیں تو بدن پر پهونک مار دیں-اس طرح سات مرتبہ یہ عمل روزانہ کریں-عمل 40 دن تک کریں-
پانچ دس منٹ کا عمل هے لیکن طاقت کا بے پناہ عمل ہے-مرد و عورت سب کر سکتے ہیں-جو اپنے اندر کسی بهی قسم کی کمزوری محسوس کرتے ہیں وہ یہ عمل کر کے دیکهیں-اگر کسی کے بچے کمزور هیں-اور وہ بچوں کیلئے کرنا چاہتا ہے چاهے بچے زہنی کمزور ہوں یاجسمانی تو وہ ایک سانس میں 'یا قوی' پڑهتے ہوئے بچے کے بدن پر ہاته پهیرتا جائے اور پڑه کر بچے پر پهونک مار دے اوپر بتائے ہوئے طریقے پر مسلسل 40 دن کریں ان شاء اللہ بے پناہ قوت کا مالک بن جائے گا....

0 Comments