Recents in Beach

    سورہ فاتحہ کا عمل    پہلا کورس


        سورہ فاتحہ کا عمل    پہلا کورس

       ☀️معمولات علاج وعملیات☀️

1⃣   پانچوں نمازوں کی پابندی سنت و نفل کے ساتھ اہتمام کرنا.
2⃣   مسواک کا اہتمام
3⃣   ہمیشہ باوضو رہنا
4⃣   درودشریف واستغفار کی کثرت کرنا.
5⃣   بعد نماز فجر
سورہ یس ایک بار.
6⃣   بعد نماز عشاء
سورحمن ایک بار.
7⃣   عطر عود استعمال کرنا.ایک ایک بار عطر پر یہ سورتیں پڑھ کر دم کرنا.
سورہ یس. سورہ رحمن.سورہ جن.
8⃣   ہر فرض نماز کے بعد.
اور فجر کی سنت اور فرض کے درمیان.
رات میں بستر پر سوتے وقت.
سورہ فاتحہ اکتالیس بار.
مع بسم اللہ کے.
پوری سورت ایک سانس میں پڑھنا.
شروع اور آخر میں درود شریف سات سات بار.
9⃣   کھانے پینے میں حرام اور مکروہات چیز سے پرہیز کرنا.
0⃣1⃣   بدبودار چیز سے پرہیز کرنا.
1⃣1⃣   زبان کی حفاظت کرنا.
2⃣1⃣   نگاہ کی حفاظت کرنا.
3⃣1⃣   شرمگاہ کی حفاظت کرنا.
4⃣1⃣   زیادہ تنہائ اختیار کرنا.
5⃣1⃣   عمل شروع کرتے وقت.
اور ہر فرض نماز کے بعد.
یہ دعاء تین بار پڑھکر. سینے پر دم کرنا.یا حافظ یا حفیظ یا رقیب یا وکیل.
6⃣1⃣   چوبیس گھنٹے کے معمولات میں. سنتوں کا اہتمام کرنا.
یہ عمل اصلاح نفس اور اصلاح باطن کی نیت سے چالو کرنا ہے.عمل کاکورس.
چالیس دن کا ہے.
پورہ عمل کا کورس. ایک سو ساٹھ دن کا ہے.
1⃣ چالیس دن کاپہلا عمل وظائف اصلاح نفس.
2⃣ چالیس دن کا دوسرہ عمل  زکوۃ.
3⃣ چالیس دن کا تیسرہ عمل .
بے مؤکل.
4⃣ چالیس دن کا چوتھا عمل با مؤکل

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *