Recents in Beach

حروف ابجد قمری کے نقوش ومع تفصیلات


حروف ابجد قمری کے نقوش ومع تفصیلات

               ☀️ ا  ب  ج  د ☀️
ان چاروں حروف کی حکمرانی پورے سر اور گردن  پر ہے.حروف ا ب ج د کے تعویذ کا نقش.خصوصا پاگل پن. سر کے بالوں سے گردن تک سب امراض کے لئے .مثلا بالوں کا گرنا .ضعف دماغ .
حافظے یادداشت کی کمزوی.درد دانت.
درد کان.امراض چشم .آواز کا بند ہونا.
زبان کے چھالے.۔امراض حلق وغیرہ.
غرضیکہ جو امراض گردن سے سر کے درمیان کے ہوں.ان سب میں یہ نقش مفید ثابت ہوتا ہے.اس نقش کو زحل کی ساعت میں لکھنا چاہئے.جن حضرات کو ساعتوں کا علم نہیں ہے.وہ سنیچر کے دن سورج نکلنے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر اندر یہ نقش تیار کریں.پینے اور پہنے کے لئے استعمال کریں.نقش آتشی  مربع  تیار کریں.آتشی کھانا پہلے کھانے سے شروع ہوتا ہے.ان چاروں حروف کے نقشے ہم سے منگالیں.اور نقشہ دیکھ کرلکھ سکتے ہیں.
☀️ ھ  و  ز  ح ☀️
ان چاروں حروف کے نقش داہنے ہاتھ کے ناخن سے لیکر نصف سینے تک کسی بھی مرض اور درد میں باذن اللہ مؤثر ثابت ہوتا ہے.فالج لقوہ میں بھی یہ نقش مؤثر ہے.اس نقش کو ساعت مشتری میں لکھیں.☀️ ط ی ک ل ☀️
ان چاروں حروف کے نقش بائیں ہاتھ کی انگلی سے لیکر نصف شانے تک ہر قسم کے اور تکلیف میں باذن اللہ مؤثر ثابت ہوتا ہے.اور دل کے تمام امراض میں بھی مؤثر ہے..اس نقش کو مریخ کی ساعت میں لکھیں.اگر ساعتوں کا علم نہ ہو تو منگل کے دن سورج نکلنے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر اندر لکھیں.اور پہنے اور پینے کے لئے استعمال کریں.تعویذ کا
نقش ہم سے منگالیں.☀️ م ن س ع ☀️
اس چاروں حروف کی حکمرانی درد کمر.پھیپھڑوں کی تکلیف دق.سل.
جریان.احتلام وغیرہ.میں یہ نقش باذن اللہ مؤثر ثابت ہوتا ہے.اس نقش کو ساعتے شمس میں لکھنا چاہئے.اتوار کا دن.صبح کا پہلا گھنٹا.
☀️ف ص ق ر ☀️
ان چاروں حروف کی حکمرانی پیٹ پر ہے.درد شکم .ناف کا ٹلنا.آنتوں کے زخم .جملۃ امراض پیٹ.یہ نقش باذن اللہ مؤثر ثابت ہوتے ہیں.نقش کو ساعت زہرہ میں لکھنا چاہئے.جمع کا دن پہلا گھنٹا.
☀️ ش ت ث خ ☀️
ان چاروں حروف کی حکمرانی داہنے پاؤں کی انگلی سے دائیں ران تک.عرق النساء وغیرہ.اور تمام امراض کے لئے یہ نقش مؤثر ثابت ہوتا ہے.اس نقش ساعت عطارد میں بدھ کے دن پہلے گھنٹے میں لکھنا چاہئے.
☀️ ذ ض ظ غ ☀️
ان چاروں حروف کی حکمرانی بائیں ران سے بائیں پاؤں کی انگلی تک ہر قسم کی تکلیف میں مثلا عرق النساء.جوڑوں کا درد.پنڈلیوں کی تکالیف وغیرہ .میں یہ نقش باذن اللہ مؤثر ثابت ہوتا ہے.ساعت قمر میں.پیر کے دن.پہلا گھنٹا

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *