سورہ فاتحہ کا عمل دوسرہ کورس عملیات زکوۃ
1⃣ پانچوں نمازوں کی پابندی سنت و نفل کے ساتھ اہتمام کرنا.
2⃣ مسواک کا اہتمام
3⃣ ہمیشہ باوضو رہنا
4⃣ بعد نماز فجر درودشریف سوبار.
بعد نماز عصر استغفار سو بار پڑھیں.
5⃣ بعد نماز فجر
سورہ یس ایک بار.
سورہ یس کے ہر مبین پر سات بار سورہ فاتحہ پڑھیں.
6⃣ بعد نماز عصر یامغرب
سورحمن ایک بارپڑھیں.
7⃣ عطر عود استعمال کرنا.ایک ایک بار عطر پر یہ سورتیں پڑھ کر دم کرنا.
سورہ یس. سورہ رحمن.سورہ جن.
8⃣ مغرب کےبعد سے لیکر سورج نکلنے سے پہے آپ کو
سورہ فاتحہ کی تعداد .
تین ہزارایک سو پچیس کی پوری کرنی ہے.
3125.
شروع اور آخر میں درود شریف گیارہ گیارہ بار.
سورہ فاتحہ کی پوری تعداد کو دو ٹکرے میں کر کے پڑھ سکتے ہیں.
وقت مقرر کرنا ضروری ہے.جگہ تبدیل ہونے سے کوئ نقصان نہیں.
9⃣ کھانے پینے میں حرام اور مکروہات چیز سے پرہیز کرنا.
اور ہر جاندار چیزوں سے جڑی ہوئ اشیاء کو استعمال نہ کریں.جیسے گوشت .مچھلی .انڈا .جھنگہ .یا چمڑے کی چیز.داہی.دودہ .ایسی چیز نہ اسعمال کریں.ظاہری پرہیز کے ساتھ باطنی پرہیزبھی بہت ضروری ہے.باقی باتیں کال کرکے معلوم کر سکتے ہیں.
0⃣1⃣ بدبودار چیز سے پرہیز کرنا.
1⃣1⃣ زبان کی حفاظت کرنا.
2⃣1⃣ نگاہ کی حفاظت کرنا.
3⃣1⃣ شرمگاہ کی حفاظت کرنا.
4⃣1⃣ زیادہ تنہائ اختیار کرنا.
5⃣1⃣ عمل شروع کرتے وقت.
اور ہر فرض نماز کے بعد.
یہ دعاء تین بار پڑھکر. سینے پر دم کرنا.یا حافظ یا حفیظ یا رقیب یا وکیل.
6⃣1⃣ چوبیس گھنٹے کے معمولات میں. سنتوں کا اہتمام کرنا.
یہ عمل زکوۃ کی نیت سے شروع کرنا ہے.
عمل کا کورس چالیس دن کا ہے.پورے
عمل کاکورس ایک سوساٹھ دن کا ہے.
1⃣ چالیس دن کا پہلا عمل.
وظائف اصلاح نفس.
2⃣ چالیس دن کا دوسرہ عمل زکوۃ.
3⃣ چالیس دن کا تیسرہ عمل .بے موکل.
4⃣ چالیس دن کا چوتھا عمل باموکل.
عملیات وظائف شروع کرنے سے پہلے اجازت لینا ضروری ہے.اجازت لینے کے لئے کال کریں.ان شاءاللہ بات ہوگی

0 Comments