Recents in Beach

لقوه کا علاج | فالج کا علاج |لقوہ کا گھریلو نسخہ | لقوہ کی علامات |لقوہ ۔۔facial paralise

لقوہ ایک موذی مرض ہے ،لقوہ سے آدمی بہت پریشان ہوجاتاہے ، لقوہ کی بہت ساری وجوہات ہیں ، لقوہ جسمانی مرض اور روحانی مرض میں بھی اس کا شمار ہوتاہے ،
کچھ لوگ نسخہ پرسنل پہ ڈمانڈ کرتے ہیں اب جنکے حوالے سے ہمیں کوئ علم نہیں تو انکو کیسے کوئ بھی شخص کوئ خطرناک اجزاء پر مشتمل نسخہ دےدے،اس کیلئے کوئی رہنمائی کا ہو نا بہت ضروری ہے بغیر رہنمائی کے لقوہ کا علاج خود سے کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتاہے ،
لقوہ ۔۔facial paralise
ھوالشافی ۔۔
قشر بندق ھندی اور قند سیاہ ھموزن حبوب نخودی تیار کریں ۔۔ 1+1+1 کھانے سے 1 گھنٹہ بعد ۔۔ جب متلی محسوس ہونے لگے تو مرض سے بسرعت شفاء شروع ھو جائیگی اور اگر قے آجائے تو اسی وقت تندرست ھو جائیگا۔۔
باذن اللہ و کرمہ ۔۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *