پتھری کا زبردست نسخہ
پتھری کیلئے ایسے ایک نسخہ لکھتا ہوں حکماء حضرات اس
سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں
اللہ پاک کا بہت شکر گزار ہوں جو مجھ ناچیز کو استطاعت بخشتا ہے اور
میں اپنے خاص اور قیمتی نسخہ جات آپ احباب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
تو آج کا نسخہ پتھری کیلئے ہے مجرب المجرب اعلی رزلٹ کا حامل
ھوالشافی
تو آج کا نسخہ پتھری کیلئے ہے مجرب المجرب اعلی رزلٹ کا حامل
ھوالشافی
نسخہ برائے پتھری گردہ و مثانہ
بندش پیشاب درد گردہ
مجرب و آزمودہ
بندش پیشاب درد گردہ
مجرب و آزمودہ
کشتہ سنگ یہود بھکڑا یا مولی میں تیارشدہ
سنگ سرماہی+ سوہاگہ بریاں+پھٹکڑی سفیدبریاں+نمک ترب+تخم ترب+تخم شبت+تخم خربوزہ +بھکڑا+حب کاکنج+ دال کلتھی+الائچی کلاں+ زیرہ سفید +کباب چینی+ ریوند چینی+جوکھار+ قلمی شورہ+ نوشادر ٹھیکری تمام 10 +10گرام
+ کوزہ مصری 150 گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں تیار ہے
خوراک
آدھی چائے والی چھوٹی چمچ 2 ٹائم
صبح نہار و بوقت عصر خالی پیٹ ہمراہ دودھ کی کچی لسی یا عرق سونف خالص کے ہمراہ
پانی و کچی لسی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں پتھری چند دن میں ریت بن کر بزریعہ پیشاب خارج ہو جائے گی انشاءاللہ
مجرب المجرب
فوائد
پتھری گردہ و مثانہ
گردے کا درد و سوزش
پیشاب کی رکاوٹ یاکھل کر نہ آنا
کیلئے اکثیرالاثراعلی دوا ہے
نسخہ صرف حکماء حضرات کیلئے ہے
جن احباب کو ضرورت ہو وہ رابطہ کر سکتے ہیں جزاک اللہ
بندہ ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیئے

0 Comments