❤ *دل کی شریان کھولنے والاعمل و نسخہ*
*🖲 طریقہ عمل~~~~~~~👇🏻*
*🕰 وقت۔۔۔* روزانہ رات بعد نماز عشاء
*1⃣ اول درود شریف تین (3) بار*
*2⃣ آیتہ الکرسی تین (3) بار*
*3⃣ سورۃ الم نشرع سات (7) بار پڑھیں*
*🍼 اور پانی پر اتنا زور سے دم کریں کہ پانی ہل ڈول جائے پھر وہ پانی پئیں*
*🕋 ان شا اللہ تعالی علم میں اضافہ ہوگا اور ذہنی کمزوری بھی دور ہوگی*
*🌴🌴🌴 ☆نسخہ☆ 🌴🌴🌴*
*🍋لیموں کا رس ایک پیالی*
*🥐 ادرک کا رس ایک پیالی*
*🍚 لہسن کا رس ایک پیالی*
*🍎سیب کا سرکہ ایک پیالی*
*🥣 ان چاروں کو یکجا میلا (MIX) کر لیں*
*🔥 ہلکی آگ پر آدھے گھنٹہ تک اُبالیں • جب ایک پیالی کے برابر رس کم ہوجائے یعنی تین پیالی کے برابر رس رہ جائے تو چولھے پر سے اتار لیجیے، جب ٹھنڈا ہوجائے تو*
*🍯 تین پیالی شہد اس میں میلا لیجیے، دوا تیار ہے، • اب اس کو بوتل میں بھر لیجیے روزانہ صبح نہار منہ تین چمچ یہ دوا پی لیجیے*
*🕋 ان شاء اللہ تعالٰی دل کی جانب جانے والی تمام بند شریانیں کھل جائیں گی*

0 Comments