*لیکوریا*
لیکوریا ایسی بیماری ہے جو عورتوں کے حسن و جمال اور صحت کو برباد کرنے والی ہے۔ اس کی مریضہ کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہوتی ہے۔ ہاتھ اور پاؤں کے تلوے جلتے رہتے ہیں۔ کمر میں درد، معدے میں تیزابیت، ٹانگوں اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے۔اندام نہانی میں خارش ہوتی ہے اور اس سے سفید زردی مائل رطوبت خارج ہوتی ہے۔ یہ مرض اچانک شدت اختیار نہیں کرتا ۔ اس طرح کے معاملات یوٹرائن انفیکشن کی نشاندہی کرتا ہے ۔
اگر ایام حمل میں یہ مرض ہو جائے تو مریضہ کو خارش اور تکلیف ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ لیس دار اور چمکدار رطوبت خارج ہو نا شروع ہو جاتی ہے۔ اس لیے اس مرض سے جلدی چھٹکارا پاناضروری ہے ۔ لیکوریاکے مرض کے خاتمے مکمل علاج کروائیں!
خواتین کو بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جو لیکوریا کے باعث ہوتی ہیں جیسے رحم کی سوزش ، سوزاک، خون کی کمی، ٹی بی اور کثرت جماع بھی لیکوریا کی بڑی وجہ ہے۔جن لڑکیوں کو اس کی شکایت ہو ان کے کپڑے ہرگز نہیں پہننے چاہیے کیونکہ اس بیماری کے ایک سے دوسرے تک پھیل جانے کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔
بعض اوقات غیر شادی شدہ لڑکیوں میں کسی انفیکشن کی وجہ سے لیکوریا کی شکایت ہو جاتی ہے۔ شادی شدہ خواتین کو پیلوک انفیکشن کی وجہ سے بھی یہ مرض ہو تا ہے۔اگر یہ مرض پرانا ہو جائے تو اسکے نتیجے زیادہ سخت ہوتے ہیں۔خواتین اس سے بچاؤ کے لئے تمام پوشیدہ اعضاء کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔زیادہ مرچ مصالحوں والے کھانے سے پرہیز کریں۔پانی خوب پئیں اور پیٹ بھی صاف رکھیں۔
اکثر خواتین ہارمون کی خرابی کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا شکار ہو جاتی ہیں جس میں ماہواری کا مسئلہ ، وزن کی زیادتی ،ماہواری کے دنوں کا آگے پیچھے ہونا اور اسی کے باعث خون کی کمی کا ہونا بھی شامل ہے ۔روپ کارما کی ہارمونل ام بیلنس کے استعمال سے یہ تمام مسائل ختم ہو جاتے ہیں۔ ہربل ہونے کی وجہ سے اس دوا کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔ تیس دن کے کورس کے استعما ل سے ہی اس بیماری سے نجات مل جاتی ہے ۔ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے خواتین کے جسم میں بڑھتے ہوئے نا پسندیدہ بال ، کمر درد ،بے چینی اور دوسرے مسائل کے حل کے لیے بھی یہ دوا بہترین ہے ۔

0 Comments