Recents in Beach

پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے

[12/28, 1:36 PM] ‪+91 97984 40067‬: پھٹی ہوئی ایڑیاں صحیح کرنے کا جو نسخہ عنایت فرمایا تھا محترم حکیم صاحب قبلہ نے وہ زود اثر و نفع بخش ثابت ہوا ۔
[12/28, 1:48 PM] ‪+91 97984 40067‬: نسخہ پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے ::

100 ایم ایل سرسوں کا خالص تیل
100 ایم ایل سادہ پانی
پھٹکری باریک پسی ہوئی آدھا چمچ
پھٹکری کو پانی میں مکس کرکے حل کریں
پھر تیل مکس کرکے اچھی طرح حل کریں جب تینوں خوب مکس ہوں تو بوتل میں محفوظ رکھیں
ترکیب استعمال
پہلے متاثرہ جگہ کو صاف پانی سے دھوکر ہلکہ خشک کریں پھر اس مکس تیل کو ہلکہ نیم گرم کرکے اچھی طرح مساج کریں
صبح و شام
چند یوم میں فائدہ ہوگا
ان شاءاللہ

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *