Recents in Beach

ایسےافراد جو جسمانی اور جنسی طور پہ کمزور ہیں حالانکہ خوراک بھی درست ہے بھوک بھی خوب لگتی ہےلیکن سب کچھ درست ہونےکےباوجود قوت مردانگی محسوس نہیں ہوتی

*((( اکسیر زندگی )))*

*تحفة الصباح*

ایسےافراد جو جسمانی اور جنسی طور پہ کمزور ہیں حالانکہ خوراک بھی درست ہے
بھوک بھی خوب لگتی ہےلیکن سب کچھ درست ہونےکےباوجود قوت مردانگی محسوس نہیں ہوتی اور وقت خاص پہ شرمندگی ہوتی ہے
مادہ رقیق ہےاور امساک کی قوت سےبھی محروم ہے
اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے یا مختلف وجوہات کی وجہ سے انتشار کی کمی ہو گئی ہے
اور اسکے علاوہ
جسمانی کمزوری حد درجہ ہو گئی ہے اور
خون کی کمی کے شکار افراد کیلئے لاجواب اور عمدہ نسخہ ہے
اور معمول مطب ہے
مغلظ حد درجہ کا ہے
مقوی اور مولد خون لاجواب ہے
ملاحظہ فرمائیں

گوند کیکر بریاں۔100گرام
گوند کتیرا ۔۔۔50گرام
مغزچلغوزہ۔۔۔50گرام
مغز پستہ ۔۔۔50گرام
مغزناریل۔۔۔50 گرام
آرد سنگھاڑا۔۔50گرام
مغزبادام۔۔۔50گرام
موصلی انڈیاسفید۔۔100گرام
لونگ۔۔۔5 گرام

*ترکیب تیاری۔۔۔*
مغزیات کو الگ باریک کریں اور باقی ادویہ کو الگ باریک کر لیں
گوند کیکر تھوڑے دیسی گھی میں بریاں کر لیں کہ پھول کر کرکری ہو جائے
تمام ادویہ یک جان کر کے چینی ان تمام ادویہ سے تین گنا لےکر معجون کا قوام تیار کریں اور ٹھنڈا ہونےپر ادویہ ملا کر محفوظ رکھیں

*مقدار خوراک ۔*
۔10گرام صبح نہار منہ ہمراہ دودھ کھلائیں

*فوائد۔۔*
مغلظ؛ مقوی؛ مولدخون؛ محرک؛ مسمن بدن لاجواب اور بہت مفیدہے
*نوٹ,اس دوا کی ہمارے دواخانہ پہ 1500روپیہ ہے تمام اجزا ایک نمبر کے ساتھ*
🌹🌹🌹🌹🌹9338777700

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *