فوائد
آج کی تحریر خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہے جنہیں نیند کے لئے نیند کی گولی کهانی پڑتی ہے بغیر دوا کے نیند نہیں آتی ہے
یہ ایسی عجیب و غریب دوا ہے کے شاید ابھی تک آپ نے سنی بهی نہ ہو اور سوچی بهی نہ اور شاید آپ یقین بهی نہ کریں
مگر آپ اس پر یقین کریں کے میں جو بتاتا ہوں وہ تجربہ کے بعد سو فیصد مجرب نسخہ ورنہ نسخوں کی کمی نہیں چاہوں تو روز دوچار نسخے لکهکر بهیجوں
مگر میں اسکو اچها نہیں سمجهتا کے اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کروں
نہ دوسروں کے نسخے اپنے نام سے بهجتا ہوں البتہ مینے اپنے نسخوں پر دوسرے حکیموں کے نام دیکھیے ہیں اور اللّه کا شکر ادا کیا ہے خیر اب آتے ہیں نسخے کی طرف
اجزائے نسخہ
ذبیحہ کیے ہوئے خصی یا بکری کے دونوں سینگ لےلیں
جڑ سمیت
تزکیب تیار ی
خون لگے حصے میں نمک لگا کر دهوپ میں رکهیں سوکه جانے پر دونوں سینگوں کو ملا کر باندھ لیں
ترکیب استعمال
رات سونے سے دس منٹ پہلے تکیہ کے نیچے رکهیں
انشاءاللہ گہری نیند آئے گی بغیر نیند کی گولی کهائے
نوٹ ---نوابی مردانہ طاقت کے شائقین رابطہ کریں
اسپرم کی کمی کی وجہ کر لاولد حضرات بهی رابطہ کریں
جن لوگوں نے نخل حیات کو اپنے هاتوں برباد کیا ہو
ہر حالت کیلئے مکمل کورس کی شکل میں
شوگر کے مریض جو اپنی مردانگی کهو بیٹھے ہوں
رابطہ پرسنل نمبر پر کریں
فون نمبر ⬆
جواب طلب امور فون پر دریافت کریں یا پرسنل میں سوال کریں

0 Comments