Recents in Beach

هائى بلڈ پریشر

ھائی بلڈ پریشر کا دائمی و شافی علاج!

جڑ سمبلو ایک پاؤ
کجھور کی گٹھلی پانچ تولہ تازہ ھو تو اور بہتر ھے

دونوں پیس کر چنے برابر گولیاں بنا لیں پہلے ہفتے ایک گولی دن میں تین بار دودھ سے کھانے کے بعد لیں ـ
دوسرے ہفتے ایک گولی صبح شام دودھ سے کھانے کے بعد لیں ـ
تیسرے ہفتے صرف رات کو ایک گولی دودھ سے کھانے کے بعد لیں

انشاءاللہ تعالی ہائی بلڈ پریشر مستقل طور پہ لیول ھو جائیگا ـ

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *