Recents in Beach

Bpلو کمزور بى پى

.........حب مقوی اعصاب.......
فالج. لقوہ. لو بلڈ پرشیر. پٹھوں کو طاقت دیتی ہے. دوران خون کو تیز کرتی ہے. مقوی اعصاب دوا ہے.
اجزاء نسخہ. لونگ. دار چینی. جلوتری. ہر ایک 3+3 تولہ. کچلہ مدبر. 1 تولہ. منقی بیج نکال کر 10 تولہ.
منقی کے علاوہ باقی ادویات کا سفوف بنا لیں اور منقی بغیر بیج کے ساتھ شامل کر کے اتنا کوٹیں کہ گولی بنے کے قابل ہو جاے تو دانہ مٹر کے برابر گولی بنا لیں.
ایک ایک گولی دن میں تین بار دودھ نیم گرم کے ساتھ استعمال کریں 15 دن کے اندر اللہ پاک کرم فرمائے گا..

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *