*موسم کے حساب سے لاجواب نسخہ*
دورِ شَباب کو واپس لانے والا قدیم قَرابّادینی نسخہ ۔۔۔
خاص ان کے لیۓ جو کہتے ھیں کہ
" اب وہ بات کہاں جب آتش جواں تھا "
جب بہارِ جوانی پہ خزاں دستک دینے لگے ۔۔ جوش ولولے مانند پڑنے لگیں ۔۔ جَزبات میں سرد مہری غالب آنے لگے ۔۔ نشّاط و سروُر کے لمحات مختصّر ھونے لگیں ۔۔
بدن میں چُستی کی جگہ تھکاوٹ و سستی کا غلبہ ھو جاۓ ۔۔
اعصاب شکنی و ماندگی کا دَور دَورہ ھو ۔۔
سَرکّش جزبّات سرنگُوں ھونے لگیں ۔۔
تو
یہ نسخہ استعمال کر کے عمرِ رفتہ کو آواز دی جاسکتی ھے ۔۔۔
"معجونِ شباب خاص"
نسخہ :
تیزپات ،
موچرس،گوند کیکر، اسگندھ ناگوری ، خولنجاں ، طباشیر ، ثعلب مصری، گوکھرو ، بہوپھلی ، دارچینی، الائچی کلاں ھر ایک 20 گرام ۔ تخم کونچ ، عاقرقرحا ، ریگ ماھی، بہمن سفید، بہمن سرخ، شقاقل مصری ،ستاور، تخم اوٹنگن ، موصلی سیاہ ، موصلی سفید ، تالمکھانہ ، تج، زعفران ھر ایک 10 گرام فلفل دراز 30 گرام ۔ کشتہ چاندی 4 گرام، کشتہ قلعی 4 گرام ، فلفل دراز ،مغز بادام ،اخروٹ گری مغزچلغوزہ ،کاجومقشر،
پستہ مقشر ،تل،چھوارہ نر ،
مغز فندق،مغز چرونجی ،
مغز جیاپوتا ھر ایک 30 گرام۔
۔شہد کل ادویہ سے تین گنا ۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔
خورراک :
6 گرام صبح نہار ھمراہ شیر گاؤ ۔
انتہائی مقوّی باہ و مقوّی اعصاب ھے ۔ بدن کو کُندّن بناتا ھے ۔ بہترین اَعادّہ شباب ھے ۔ مؤلّدِ منی و خون ھے ۔قوّتِ باہ بے حد بڑھ جاتی ھے ۔منی کو غلیظ کرتا ھے ۔ چہرہ کا رنگ سرخ کرتا ھے ۔حافظہ اور سماعت کو قوّی کرتا ھے ۔ درد سر کو مفید ھے ۔ اعضاء رئیسہ و شریفہ کو قوّت دیتا ھے ۔۔ سردیوں میں اس کا استعمال بے حد مفید ھے ۔۔
*نوٹ..یہ دوا ہمارے مطب پہ 8000میں 40روز کا کورس دستیاب ہے سب کنشیشن کرنے کے بعد بھی*
جنہیں لینا ہو صاحب استطاعت ہوں وہ رابطہ کریں
یا اپنے علاقے میں بنوالیں
0 Comments