بلڈ پریشر اور شوگر
بعض مریضوں کو بلڈ پریشر بھی ہوتا ہے اور شوگر بھی ہوتی ہے حقیقت میں تکلیف بلڈ پریشر کی ہوتی ہے بدنام شوگر ہوتی ہے یاد رکھیں کیونکہ بلڈ پریشر بودی اعصابی تحریک سے ہوتا ہے لہٰذا اسے مریض کو اعصابی غدی اعصابی عضلاتی غذا اور دوا دیں۔
یاداشت
یاد رکھیں ایسے مریض کو شوگر بند کرنا مریض پر ظلم ہے البتہ ایسی میٹھی چیزیں جن میں حرارت اور خشکی کے اثرات غالب ہوتے ہیں یا عضلاتی غدی میٹھی اشیاء بند کرا دیں تاکہ ان کی حرارت سے بلڈپریشر نہ بڑھے مثلا شہد چھوارے کھجور کا عام وغیرہ میٹھی چیزیں بند کردیں۔
علاج حب بلڈپریشر
ھوالشافی۔
چھوٹی چندن ،صندل سفید ،دھنیا گل سرخ۔ ہم وزن
تمام ادویہ کو باریک کر کے حب بقدر نخود بنالیں
دو دو گولی دن میں تین بار ہمراہ چھوٹی الائچی، زیرہ سفید کی چائے سے دیں۔
غذا
مربہ گاجر یا مربہ آملہ
دوپہر تو ریٹھا مولی شلجم گاجر مونگرے کالی مرچ میں پکا کر کھلائیں۔

0 Comments