Recents in Beach

اواز صاف کرنے کىلے

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے

مغز بادام10گرام،تخم کتان بریاں10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،بیج سوسن10گرام،گوند
کتیرا,4گرام،گوند کیکر4گرام،رب السوس3گرام،چینی20گرام،
ترکیب تیاری: حسب ضرورت شہد، چینی اورعرق سونف ملا کرکالے چنے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال::دن میں تین بار ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں
فوائد:آواز صاف کرتی ہے اور بلغم خارج کرتی ہے کھانسی اور دمہ میں مفید ہے.

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *