Recents in Beach

اگر اولاد کىلے جراثیم کم هو تو

اولاد کیلئے جراثیم کم ہوں تو:

اگر اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے‘ ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے۔ھوالشافی: ثعلب مصری پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی پانچ تولہ‘  مغزبنولہ پانچ تولہ‘ دانہ سبز الائچی تین تولہ (سبزالائچی کھول کر اس کے دانے نکال لیں) ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں پانچ تولہ چھلکا ملادیں۔ طریقہ استعمال: پاؤ دودھ نیم گرم کرکے اس میں بڑا چمچہ ڈال دیں۔ صبح کھانے سے پہلے استعمال کریں اس میں ہلکا میٹھا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس نسخہ کو لگاتار چالیس دن استعمال کرنا ہے۔نسخہ نمبر2:ھوالشافی: ثعلب مصری‘ ثعلب پنجہ دونوں کا وزن پانچ تولہ‘ سفید موصلی انڈیا والی تین تولہ‘ تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں تخم ریحان دس تولہ ملادیں۔ استعمال: ایک چمچ روزانہ دودھ کیساتھ‘نامرد کو مرد بنائے‘ معدہ کے زخم اور امراض معدہ ختم کرے‘ اولادی جراثیم پیدا کرے‘مردانہ امراض ختم کرے۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *