Recents in Beach

لا ولد لوگوں کىلے

[[[{{{{معجون مغلظ قابل اولاد}}}}]]]
اولاد سےمایوس جوڑوں کیلئےامید کی کرنیں ایسے افراد جو اولاد سے محروم ہیں ان کےلئے لاجواب معجون ہے ایسےافراد جو مادہ کےپتلا ہونےکی وجہ سےاولاد سےمحروم ہیں اور ایسی عورتیں جو امراض نسوانی کی وجہ سےمحروم ہیں انکےلئےبیش بہاتحفہ ہے اس معجون کی سب سےبڑی خوبی یہ ہے کہ مردو عورت کو یکساں مفید ہے معجون مغلظ مادہ کو انتہائی گاڑھاکرکےقابل اولاد بناتاہے اورعورت اس کو استعمال کرےتو ماہواری کےبعد جماع کرنےسےعورت حاملہ ہوجاتی ہے اور مرد استعمال کرےتو مادہ کی رقت ختم ہو کر منی قابل اولاد بن جاتی ہے اور قوت امساکیہ بڑھ جاتی ہے بیش قیمت معجونیں اسکےسامنےہیچ ہیں الغرض لاجواب معجون ہے
نسخہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔
بیروزہ مدبر ۔۔۔8تولہ
الائچی خورد۔۔4تولہ
تخم بھنگ۔۔۔۔4تولہ
صمغ عربی۔۔۔4تولہ
مصری۔۔۔۔40تولہ
مصری کاقوام کرکےباقی ادویہ باریک شدہ مکس کر کے معروف طریقےسےمعجون تیار کرلیں
طریقہ استعمال ۔۔
1تولہ صبح 1تولہ شام ہمراہ دودھ گاؤ استعمال کریں

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *