Recents in Beach

انقلاب رحم ۔رحم کا باهر انا

انقلاب الرحم یا رحم کا باہر آنا,,,,,,...🌳
انقلاب رحم کو آپ عام فہم مین رحم کا باھر نکل آنا کو کہتے ھین یہ طبی نام ھین انقلاب الرحم  جسے آپ انگریزی مین prolopsus utri کہتے ھین یعنی آپ یون بھی کہہ سکتے ھین کہ رحم کی اندرونی سطح باھر اور بیرونی سطح اندر ھونے کا نام حقیقت مین انقلاب رحم ھے دراصل رحم اندام نہانی مین اتر آتا ھے اور بعض اوقات پھنس جاتا ھے اب مریضہ کے لئے چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا بھی انتہائی مشکل ھو جاتا ھے اب رحم نیچے اتر آنے کی وجہ سے مثانہ پر بھی دباؤ پڑتا ھے جس کی وجہ سے مثانہ زیادہ مقدار مین پیشاب جمع نہین کر پاتا اس لئے تھوڑی تھوڑی دیر بعد ھی چھوٹے پیشاب کی حاجت ھوتی رھتی ھے کبھی یون بھی ھوتا ھے کہ رحم اندام نہانی سے بھی باھر نکل آتا ھے اس وقت مثانہ اور مقعد دونون پر شدید دباؤ پڑتا ھے اور درد بھی ھونے لگتا ھے اب حقیقت مین یہ مرض اس وقت پیدا ھوتی ھے جب دایہ یا لیڈی ڈاکٹر زیادتی کرتی ھے بچہ کو کھینچ کر باھر نکالتی ھے یا آنول کو کھینچ کر نکالا جاۓ یا بعض اوقات شادی شدہ خواتین جن کے بچے پیدا ھو چکے ھون لیکوریا مرض کا شکار ھو جائین یا بعض دفعہ وہ عضلات ھی ضعف مین آجاتے ھین اور ڈھیلے پڑ جاتے ھین جو رحم کو اوپر کھینچ کر رکھتے ھین بعض دفعہ رحم مین سوزش جلن اور ورم رحم کی حالت مین بھی یہ مرض پیدا ھو جایا کرتی ھے اب اس مرض کاعلاج تو حالات اور اسباب کے مطابق ھی کیا جاتا ھے   لیکن مین آپ  حضرات کو ایک بہت نقطہ کی بات اس مرض کے علاج کے سلسلے مین سمجھاۓ دیتا ھوں حدیث القادری کو دعا ضرور دینا اور فن کی بات سمجھ لینا یہ عام طور پر بلغمی مزاج مین مرض پیدا ھوا کرتا ھے اور عورت کا فطری مزاج صفراوی ھوا کرتا ھے آپ ھمیشہ عمر رسیدہ مین صرف سوداوی مزاج پیدا کرکے علاج بند کردین لیکن نوجوان خواتین مین پہلے سوداوی پھر صفراوی مزاج کی دوا دے کر علاج مکمل کردین 
اگر رحم باھر نکل آیا ھو تو ھلدی 10گرام دیسی گھی50گرام ملا کر رحم پہ لگا کر اندر چڑھائین پہلے اقاقیہ گل انار مازو پھٹکڑی سفید برابر وزن کا جوشاندہ بنا کر دھو لین اور بے شک ان داؤن کا سفوف بنا کر پوٹلی مین لپیٹ کر اندر رکھوائین تاکہ رحم سکڑ جاۓ اور اپنی جگہ پہ چلا جاۓ اور ان ھی دواؤن کا سفوف بنا کر ماشہ ماشہ دووقت کھلائین قبض نہ ھونے دین قبض کی صورت مین  گندھک آملہ سر,اندرائن,رائ ہموزن کا سفوف بنا کر ایک ایک چٹکی تین وقت دے لین اگر مریضہ کمزور ھے اور خون کی کمی بھی ھے تو ساتھ یہ دوا دین ۔۔۔۔زاج سفید اور کشتہ فولاد 10۔ 10 گرام لے کر بھیڑ کے دودھ کلو مین کھرل کرکے10کلواوپلون کی آگ دے دین سرد ھونے پر نکال کر پیس لین 2رتی تا ماشہ ھمراہ دودھ دین اب جو دوا بتانے لگا ھون یہ خاص میرا ذاتی نسخہ ھے ۔۔ تو لین سمجھین۔۔ حب جام ,,,افیون10گرام۔ پھٹکڑی سفید بریان100گرام۔کشتہ بیضہ مرغ30گرام پیس کر1گرام کافور گھنٹہ کھرل کرین اور دانہ مسور برابر گولیان بنا لین ایک ایک گولی 2وقت ھمراہ دودھ دین اور میرا ھی دوسرا ذاتی نسخہ جو حب جندبیدستر کے نام سے ھے اس کی گولی بھی 2 وقت استعمال کریں اب مین آپ کو ایک حیران کن اور بہت ھی رزلٹ والی دوا بتانے لگا ھون یہ دوا ھے روغن سانڈہ خالص 2تا3قطرے خالی کیپسول مین ڈالکر 2وقت ھمراہ دودھ دے دین اس کے مزید فوائد سے بھی آگاہ کیے دیتا ھون یہ رحم کے عضلات کی کمزوری کی وجہ سے جب رحم نکلا کرتا ھے تو چند روز مین صحت مند کردیتا ھے اگر کسی کو بار بار اسقاط حمل کی بھی شکایت ھو جاۓ تو اس اکیلی دوا سے درست ھو جاتا ھے اور حمل قرار پا جاتا ھے اب مجھے امید ھے حدیث القادری کو دعائین ضرور ملین گی کیونکہ آج آپ کو ایک پوسٹ مین دو امراض کا شافی علاج بتادیا ھے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *