Recents in Beach

دمه الرجى کىلے

*نسخہ جوشاندہ گاؤزبان برائے دمہ و الرجی وغیرہ*
یہ نسخہ خاص کر مرتب کیا جارہا ہے محب ومخلص مولاناصلاح الدین صاحب کرناٹک سے تعلق رکھتے ہیں

بہت خاص قسم کا جوشاندہ ہے جو کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ، تنگی تنفس، الرجی اور چھنکیں وغیرہ، بالائی اور زیریں تنفسی اعضاءکی سوزش، میں بہت مفید ہے، بلغم کو خارج کر کے سانس کی نالیوں کو کھول دیتا ہے۔

*ہوالشافی*
1. گاؤزبان (Borago Officinalis)،
2. خولنجان (Alpinia Galangal)،
3. زوفا (Hyssopus Officinalis)،
4. سپستان (Cordia Latifolia)،
5. تخم میتھی (Trigonella Foenum-Graecum)

*طریقہ تیاری اور استعمال:*

ہر ایک 3، 3 گرام ڈیڑھ پاؤ پانی میں جوش دے کر صبح شام خالص شہد (Pure Honey) ملا کر پینا چاہئے۔

*نوٹ :*
* زیابیطس کے مریض شہد یا چینی ملائے بغیر نیم گرم پیئں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *