Recents in Beach

قد میں اضافہ کیلئے

*زبردست نسخہ*
جسمانی گروتھ ،قدمیں اضافہ، کمزوری ہر قسم کے لئے:
بچوں کی گروتھ اور قد بڑھانے کے لئے ۔
نسوانی حسن میں اضافہ کے کئے ۔
مردانہ کمزوری و طاقت کے لئے ۔
جسمانی دردوں اور کمزوری کے لیے ۔
کمر درد اور خون کی کمی کے لئے ۔
اسگندھ پاوڈر 250 گرام
کالی مرچ پاوڈر 50 گرام
گلوکوز 400 گرام
نیڈو فورٹی گرو دودہ 400 گرام ۔
تمام کو مکس کر لیں ۔
ایک بڑا چمچ صبح شام دودہ میں ملا کر دیں۔
ایک خاص تحفہ ہے تشنہ دلوں کا سہارا ہے ۔
ایک کرشماتی چیز ہے بے حد متاثر کن دوا کی دوا غذا کی غذا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *