جوڑوں کے درد کو ختم کرنے کامجرب المجرب قرانی نسخہ الحمدللہ بہت سے لوگوں کو اللہ نے اپنے اس کلام کی برکت سے اس موذی مرض سے نجات دی ہےصبح کی نماز کے بعد سورج نکلنے سے پہلے 7 مرتبہ سورہ اقراء پارہ نمبر 30 پڑہنی ہے اور پانی کے ایک گلاس پر دم کرکے اسی وقت پینا ہے اور سورج نکلنے کے بعدایک مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ہےاور اس میں 3 دفعہ سبحان اللہ کے بعد حَسْبِیَ الّٰلہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ نِعْمَ الْمَوْ لٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ اللہ 41 دفعہ پڑھنا ہے اجازت عام ہے

0 Comments