Recents in Beach

نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بنانے، گیس، تیزابیت اور قبض کے خاتمے کا گھریلو چورن

نظامِ ہاضمہ کو مضبوط بنانے، گیس، تیزابیت اور قبض کے خاتمے کا گھریلو چورن
اجزاء:
 * اجوائن: 50 گرام
 * زیرہ: 50 گرام
 * میتھی دانہ: 50 گرام
 * سونف: 50 گرام
 * کالا نمک: 10 گرام
 * ہینگ: 5 گرام
تیاری کا طریقہ:
ان تمام اجزاء کو ہلکا سا بھون لیں اور پھر پیس کر باریک سفوف (چورن) بنا کر کسی صاف جار میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال:
 * بھوک بڑھانے کے لیے: اگر بھوک کم لگتی ہو تو کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک ایک چمچ دن میں دو یا تین بار نیم گرم پانی کے ساتھ لیں۔
 * گیس، تیزابیت اور قبض کے لیے: اگر پیٹ پھولتا ہو، گیس، تیزابیت یا قبض رہتی ہو تو کھانے کے بعد ایک ایک چمچ گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *