قبض سے فوری نجات اور صبح پیٹ صاف کرنے کا گھریلو نسخہ
اجزاء:
- کچی ہلدی کا ایک بڑا ٹکڑا
- ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا
- کڑی پتے (10 عدد)
طریقہ استعمال:
- صبح سو کر اٹھنے کے فوراً بعد، بغیر کلی یا برش کیے خالی پیٹ ان تینوں چیزوں کو کچا چبا کر کھائیں اور اوپر سے تھوڑا سا گرم پانی پی لیں۔
- اگر کچا چبانا مشکل ہو تو انہیں کوٹ کر ان کا قہوہ (کاڑھا) بنا کر پی لیں۔
اہم ہدایت: یہ نسخہ کھاتے وقت یا قہوہ/گرم پانی پیتے وقت اکڑوں (مل آسن کی حالت میں) بیٹھیں۔ اس طریقے پر عمل کرنے سے چند منٹوں میں پیٹ صاف ہو جاتا ہے۔

0 Comments