Recents in Beach

مفتی تقی صاحب کے حوالے سے ایک عمل بتلایا تھا کہ اگر یہ چیزیں پڑھ لی جاویں تو یہودیوں کے جادو سے حفاظت رہے گی.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

مفتی افضل صاحب نے مفتی تقی صاحب کے حوالے سے ایک عمل بتلایا تھا کہ اگر یہ چیزیں پڑھ لی جاویں تو یہودیوں کے جادو سے حفاظت رہے گی.

تعوذ 3 بار
تسمیہ 3 بار 
قل ھو اللّٰہ 3 بار
قل اعوذ برب الفلق 3 بار
قل اعوذ برب الناس 3 بار
فاللہ خیر حافظا وھو ارحم الراحمین 3 بار
وان اللہ قد احاط بکل شیء علما 3 بار
اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق 3 بار
بسم اللّٰہ الذی لا یضر مع اسمہ شیئ فی الارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم 3 بار
درود شریف 3 بار

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *