Recents in Beach

باکمال نسخہ میاں حضور کا مختلف امراض کے لیے

دل کے بند والوں دل کے مختلف امراض پتے کے امراض پتے کی چربی پتے کی پتھری جگر کے امراض کولیسٹرول کے بڑھنے پیٹ کے بڑھنے لبلبے کی چربی معدے کے امراض کم بھوک لگنا لبلبے کا بند ہونا خواتین کے رحم میں چربی بڑھنا پانی کی تھیلیاں بننا چکنائی کی گاٹھے بننا اور یہ کام نہ بند ہونا پیریڈ کا بند ہو جانا وغیرہ وغیرہ.
نمبر ایک۔ ایک گرام ہلدی خشک کچی
نمبر دو۔ایک گرام دارچینی
نمبر تین۔تین گرام ادرک۔
ترکیب ان تمام کو پاؤڈر بنانا ہے ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی میں بھگو کر 15 منٹ بھگنے کے بعد اس کو پکانا ہے ایک کپ رہے گی اگر شوگر ہے تو ایسا ہی پی لے اور اگر شوگر نہیں ہے تو شاید ملا لیں صبح میں نہار پیٹ اور زیادہ ہے وہ تو رات کو بھی۔

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *