Recents in Beach

بیری کے پتوں سے غسل کا عمل

 21 بیری کے پتے بغیر سوراخ والے پتے لے۔ان پتوں پر پڑھائی کر لیں 

سورۃ فاتحہ 7مرتبہ
سورہ بقرہ کی دو آخری آیات 7مرتبہ
سورہ یونس کی آیت نمبر81 7مرتبہ
سورۃ الفلق سورۃ الناس 7مرتبہ

پڑھ کر پھونک کر ہلکا ساکوٹ لیں اور گرم کرلے  دو گھونٹ پانی پی لے  باقی پانی سے غسل کرلے

 


Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *