Recents in Beach

جوڑوں کے درد کا مجرب نسخہ



اسگندھ سے جسم کے دردوں سے نجات
پہلی خوراک سے جسم کا درد ختم ہوجاتا ہے
اجزا نسخہ : اسگندھ 30 گرام، موچرس 30 گرام، میتھی دانہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، ہینگ صاف 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول روزانہ رات کو کھانے کے بعد پانی سے کھائیں درد کو بھگائیں
فوائد : ہر قسم کے ہڈیوں کے درد جوڑوں کمر کے درد کا مکمل علاج ہے

    
کوئی بھی دوا تشخیص کے بغیر غیر مفید ہے. 

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *