Recents in Beach

گردہ میں پتھری کے لیے مجرب نسخہ

گردہ میں پتھری کے لیے مجرب نسخہ 
ھوالشافی 
کلتھی اتولہ 
سرپھوکہ ا تولہ 
گوکھرو خورد ا تولہ 
سونف ا تولہ 
نمک لاھوری ا گرام 
کلتھی اور گوکھرو کو معمولی سا کچل لیں پھر نمک کے علاوہ سب کو دو گلاس پانی میں خوب جوش دیں کہ ایک گلاس پانی رہ جاۓ. باریک کپڑے یا چھلنی میں چھان کر. نمک ملاکر تھوڑی تھوڑی دیر میں پلاتے رھیں اسی طرح شام کو بناکر پلایں 
مجرب و ازمودہ نسخہ ھے

Post a Comment

0 Comments

Search This Blog

Blog Archive

مضامین

Pages

Formulir Kontak

Name

Email *

Message *