حب بواسیر
بواسیر خونی ہو یا بادی ٣٠ دن کے استعمال سے انشاء اللہ ہمیشہ کے لئے ختم۔
نُسخہ
مغز تخم نیم بیس تولہ
*کونپل کیر دس تولہ*
*تخم بکائن دس تولہ*
*سمندر سوکھ پانچ تولہ*
*رسوت مصفیٰ پانچ تولہ*
*زرشک پانچ تولہ*
*پوست ریٹھہ پانچ تولہ*
*پوست ہلیلہ زرد پانچ تولہ*
*بیخ انجبار پانچ تولہ*
*نرکچور پانچ تولہ*
*چونا پانچ تولہ*
*نمک سیاہ پانچ تولہ*
*نمک سانبھر پانچ تولہ*
*زہر مہرہ پانچ تولہ*
*فلفل سفید ایک تولہ*
*ترکیب تیاری*
*آخری چار ادویات کو چھوڑ کر باقی تمام ادویات کو دو سیر پانی میں بھگو دیں اور دو دن تک بھگوئے رکھیں اس کے بعد کسی بڑے برتن میں ڈال کے آگ سے جوش دیں اور پھر باقی جو چار ادویات ہیں ان کو بریک کرکے اس میں ڈال دیں اور اس کو دوبارہ پھر آگ سے جوش دیں جب یہ گاڑھا ہو جائے تو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں*
*مسوں کا آپریشن کروانے سے پہلے ایک بار اس کو ضرور آزمائیں یا مجھ سے رابطہ کریں*
*خوراک مقدار*
*صبح و شام ایک ایک گولی کھانا کھانے کے بعد سادہ پانی یا عرق گلاب کے ساتھ استعمال کرے
*زنانہ و مردانہ کمزوری اور دیگر بیماریوں کے علاج کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور ہمارے گروپ کو جوئن کریں شکریہ*
*دوا خود بنالیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں پورے انڈیا میں مکمل رازداری کے ساتھ بذریعہ کوریئر اور ڈاک سے پارسل بھیجا جاتا ہے*

0 Comments